جھبراں ( نمائندہ نوائے وقت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما محمد بابر بھٹی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جس طرح ملک کو تباہ کیا ہے قوم ان کو کبھی معاف نہیں کرے گی،(ن) لیگ کی حکومت تمام بحرانوں پر قابو پا سکتی ہے، پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں غریب عوام کے ریلیف کیلئے کوئی کام نہیں کیا، عمران خان نے سائفر کے معاملے پر سنگین آئین شکنی کی ہے ۔
پی ٹی آئی نے جس طرح ملک کو تباہ کیا قوم معاف نہیں کرے گی: بابر بھٹی
Jul 24, 2023