محرم الحرام میں امن اور ہم آہنگی کا پرچار کریں: میاں افتخار حسین

Jul 24, 2023

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)بین المذاہب ہم آہنگی و اتحاد بین المسلمین کونسل پنجاب کے چیئرمین مداح اہلبیت میاں افتخار حسین جالندھری نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن اور رواداری کو فروغ دے کر ہم پاکستان کو ایک مضبوط اور متحد ملک بنا سکتے ہیں محرم الحرام کے آغاز پر آئیے سب مل کر پاکستان میں امن اور ہم آہنگی کا پرچار کریں ان خیالات کا اظہارانہوں نے مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

مزیدخبریں