فلسطینی عوام کاناحق قتل عام بدترین بربریت ہے: طارق محمود گجر 


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نامزد امیدوار حلقہ پی پی 140چوہدری طارق محمود گجر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کاناحق قتل عام بدترین بربریت ہے،مقتول فلسطینیوں کے یتیم بچوں اوران کی بیواﺅں کوانصاف کون دے گا مقتدر ممالک معتوب فلسطینیوں کے معاملے میں مزاحمت اور استقامت کامظاہرہ کیوں نہیں کررہے ۔

ای پیپر دی نیشن