حکومت اسمبلیاں تحلیل کرنے سے پہلے عوام کوریلیف دےگی:ملک یوسف

Jul 24, 2023

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و سابق ممبر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ ملک محمد یوسف نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت اسمبلیاں تحلیل کرنے سے پہلے عوام کو زبردست ریلیف دے گی‘ مہنگائی کو کم اور اشیاءخوردونوش کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی لائے گی‘ آنے والا وقت بھی ہمارا ہے‘ انشاءاللہ ہم دوتہائی اکثریت سے واپس آئیں گے۔

مزیدخبریں