لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ویمنز ٹینس ٹیم ملائیشیامیںبیلی جین کنگز کپ ویمنز ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔ٹورنامنٹ آج 24 جولائی سے ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں شروع ہوگا۔
بیلی جین کنگز کپ ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ آج سے شروع‘پاکستانی ٹیم بھی شریک
Jul 24, 2023