شادباغ: پمپ سے پٹرول ڈلواتے گاڑی میں آتشزدگی‘ جل کر تباہ

لاہور (نامہ نگار) شادباغ کے علاقے میں پٹرول پمپ پر پٹرول ڈلواتی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق شادباغ کے علاقے میں گاڑی میں پٹرول بھرواتے ہوئے گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اس دوران گاڑی میں موجود فیملی نے بمشکل اپنی جانیں بچائیں جبکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...