پاکستان اس سال ایک لاکھ 25 ہزار ٹن آم برآمد کرے گا

  اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان رواں سال ایک لاکھ  25 ہزار ٹن آم  برآمد کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آموں کی مجموعی پیداوار 8.1 ملین ٹن ہے ، آم کی 70 فی صد پیداوار جنوبی پنجاب کے گرم اور مرطوب علاقوں میں ہوتی ہے، جن میں ضلع ملتان، مظفرگڑھ، لودھراں، بہاولپور، رحیم یار خان جبکہ سندھ میں میرپورخاص ڈویژن سرفہرست ہے۔ پاکستان سے آم متحدہ عرب امارات، ایران، چین، افغانستان، روس، اور دیگر سینٹرل ایشین ممالک کے علاوہ امریکا، یورپ اور براعظم افریقہ اور آسٹریلیا میں بھی برآمد کیا جاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...