پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں خصوصی عدالتیں تشکیل، رؤف حسن، دیگر کے ٹرائل کا امکان 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے اسلام آباد میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دیں۔ رؤف حسن اور دیگر کا ٹرائل ان عدالتوں میں ہونے کا امکان ہے۔ پیکا ایکٹ کے ملزموں کا تحت ٹرائل کے معاملے پر بڑی پیشرفت اْس وقت سامنے آئی جب وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے اسلام آباد میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دیں۔ عدالتوں کی تشکیل کے بعد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، سول جج ایسٹ اینڈ ویسٹ کو ٹرائل کا اختیار دے دیا گیا ہے، دیگر صوبوں میں متعلقہ ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کی مشاورت سے ججز نامزد ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن