لاہور(نیوز رپورٹر)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پنجاب حکومت کو پنجاب سپیشلائزڈہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ڈیپارٹمنٹ میں گریڈ 20کے امراض چشم کے پروفیسر کے عہدے پر پروفیسر ڈاکٹر سعد اللہ اور پروفیسرڈاکٹرناصر احمد کو تعینات کرنے کی سفارش کی ہے۔
پنجاب پبلک سروس کمیشن کی گریڈ 20میںپروفیسر ڈاکٹر سعد اللہ ‘ پروفیسرڈاکٹرناصر احمد کی تعیناتی کی سفارش
Jul 24, 2024