لاہور( کامرس رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے سخت نوٹس لینے کے بعد شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے599روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے413روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت260روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔