ہاکس بے میں نہاتے ہوئے ایک ہی  خاندان کے 5 افراد ڈوب گئے

 کراچی(این این آئی)ہاکس بے سینڈزپٹ کے مقام پر نہاتے ہوئے 5 افراد ڈوب گئے۔ابتدائی تفصیلات کے مطابق ہاکس بے سمندر میں ڈوبنے کا واقعہ سینڈزپٹ ہٹ نمبر این 104 کے قریب پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ سمندر پر پکنک منانے کی غرض سے آنے والے افراد ڈوبے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

ٹنڈے گوشت

اماں کے گھر روزانہ دوپہر کے دو اور رات کے نو بجے ابا کی آواز آیا کرتی تھی ۔۔۔بیٹا ا کھانے کا ٹائم ہو گیا ہے سب ڈائننگ ٹیبل کے ...