ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن پر بھی حملے کا خدشہ: ذرائع

Jul 24, 2024

لندن (آئی این پی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے بعد برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن پر بھی حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا،غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والے تھامس میتھیو کے فون سے کیٹ مڈلٹن پر حملہ کرنے کے شواہد ملے ہیں جس کے بعد سابق امریکی صدر کی طرح برطانوی شہزادی کیٹ مڈ لٹن پر بھی حملے خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

مزیدخبریں