صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کیخلاف ایف آئی اے کی اپیل واپس لینے پر نمٹادی

 اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو متنازع شرر انگیز ٹوئٹ مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے خلاف ایف آئی اے کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹادی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن