ایف بی آر افسروں  سے  اثاثوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے گریڈ 17 اور اس سے بالا گریڈز کے تمام افسروں سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں، تمام افسروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 30 جون کو ختم ہونے والے مالی سال کے حوالے سے اپنے تمام اثاثے 25 جولائی تک ظاہر کر دے اور 31 جولائی سے قبل اس بارے میں اپنا سرٹیفکیٹ بھی بورڈ کے پاس جمع کرائیں۔

ای پیپر دی نیشن