لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ عطا الرحمان کی بازیابی کیلئے درخواست پر حکومت پنجاب سے 25 جولائی کو رپورٹ طلب کر لی ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عطاء الرحمان لاپتہ ہیں۔
ہائیکورٹ‘ سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ عطا الرحمان کی بازیابی کیلئے درخواست پر پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب
Jul 24, 2024