سمبڑیال (نمائندہ نوائے وقت) شادی کا وعدہ مجھ سے، منگنی کسی اور سے، محبوبہ نے اپنے آشنا سمیت اُس کے والد اور بھائی کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ تھانہ سمبڑیال کے علاقہ گلی نمبر4 منڈی سمبڑیال کی رہائشی لڑکی ہانیہ مریم نے تھانہ سمبڑیال میں درخواست دیدی ہے۔