ہائیکورٹ ‘ ماتحت عدالتوں میں ویڈیو لنک سماعت کیلئے اضافی آلات کی خریداری کا نوٹیفکیشن واپس  

Jul 24, 2024

لاہور(خبرنگار)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے ماتحت عدالتوں میں ویڈیو لنک سماعت کے لیے اضافی آلات کی خریداری کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے اقدام سے قومی خزانہ کو ایک ارب روپے کی بچت ہو گی۔

مزیدخبریں