ننکانہ صاحب(نامہ نگار) نوجوان نے خود کشی کرنے کے لیے زہریلی گولیاں نگل لیں۔سانگلہ ہل سٹی کے رہائشی 35 سالہ مدثر نے نامعلوم وجہ سے زہریلی گولیاں نگل لیں جس کے نتیجہ میں اس کی حالت غیر ہو گئی۔ ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔