اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحرےک انصاف نے مطالبہ کےا ہے کہ وزےراعظم محمد نواز شرےف قومی اسمبلی مےں اپنی حاضری کو بہتر بنائےں اہم موضوعات پر خود اےوان کو اعتماد مےں لےں تو ارکان کو خوشی ہوگیٍ، وزےرداخلہ چودھری نثار علی خان نے ےقےن دلاےا ہے کہ وزےراعظم اےوان مےں آےا کرےں گے، پاکستان تحرےک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شفقت محمود نے اتوار کو قومی اسمبلی کے اجلاس مےں اظہار خےال کے دوران کہا کہ ہمےں خوشی ہے کہ وزےرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اےوان کو اعتماد مےں لےا ہے، ہمےں ان کی صلاحےتوں پر مکمل اعتماد ہے۔
، اگر گلگت سانحے پر خود وزےراعظم نواز شرےف اےوان مےں آتے تو اس سے اےوان کے وقار مےں اضافہ ہوتا، وزےراعظم کو چاہئے کہ وہ اپنی حاضری کو بہتر بنائےں۔
وزیراعظم / قومی اسمبلی