شکارپور:رکن قومی اسمبلی ابراہیم جتوئی کے سیکرٹری نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

شکارپور:رکن قومی اسمبلی ابراہیم جتوئی کے سیکرٹری نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

شکارپور (نوائے وقت نیوز) شکارپور کی اللہ آباد کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رکن قومی اسمبلی ابراہیم جتوئی کے سیکرٹری جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شکارپور کی اللہ آباد کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رکن قومی اسمبلی ابراہیم جتوئی کے سیکرٹری منظور شر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ منظور شر کو نامعلوم افراد نے ان کے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کیا۔
سیکرٹری جاں بحق

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...