بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) چین نے سانحہ دیامر پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیرملکی کوہ پیماﺅں پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے، کوہ پیماﺅں پر حملے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے کارروائی کی جائے۔
حملہ قابل مذمت ہے، ہمارے شہریوں کی سکیورٹی یقینی بنائی جائے: چین
Jun 24, 2013