غیر ملکی سیاحوں کا قتل انتہائی افسوسناک ہے: حافظ محسن جاوید

لاہور (خصوصی نامہ نگار) اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے مرکزی صدر، جنرل حافظ محسن جاوید، ناظم تبلیغ مولانا عبدالقیوم ظہیر، سیکرٹری اطلاعات میاں توقیر حفیظ، اہلحدیث یوتھ فورس پنجاب کے صدر میاں عامر بشیر، سیکرٹری جنرل آصف مشہدی نے مرکز اہلحدیث لارنس روڈ سے جاری اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ غیر ملکی سیاحوں کا قتل عام اور قیمتی جانوں کا ضیائع انتہائی افسوسناک عمل ہے۔ پاکستان کو غیر محفوظ ملک قرار دینے کیلئے گھنا¶نی سازیں ہو رہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...