وفاق اور پنجاب کے بجٹ کے مثبت اثرات جلد ظاہر ہونا شروع ہو جائینگے: ارشد خان لودھی

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر ارشد خان لودھی نے کہا ہے وفاق اور پنجاب میں پیش کئے جانےوالے بجٹ کے مثبت ثمرات آنےوالے دنوں میں سامنے آنا شروع ہو جائینگے‘ پنجاب حکومت کا ہیلتھ انشورنس سکیم کارڈ کا اجراءقابل تحسین اقدام ہے جس سے غریب آدمی کو بغیر کسی بوجھ کے صحت کی بہترین سہولیات میسر آئینگی۔ پنجاب حکومت نے مالی سال 2013-14ءکے بجٹ میں زراعت کی ترقی کے لئے ایک بڑی رقم مختص کر کے کسان دوستی کا ثبوت دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...