لاس اینجلس (اے پی پی) چینی کا زیادہ استعمال دل کی صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔ امریکی ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق میٹھے مشروبات، مٹھائیوں اور میٹھے کا کسی بھی صورت میں زیادہ استعمال دل کی صحت کیلئے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔ دل صحیح طریقہ سے اپنا کام نہیں سرانجام دے پاتا جس کی وجہ سے ہارٹ اٹیک کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ جن لوگوں کو بلند فشار خون کی شکایت ہو ان کیلئے چینی کا زیادہ استعمال زیادہ نقصان دہ ہوتا ہے۔
”چینی کا زیادہ استعمال دل کی صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے“
”چینی کا زیادہ استعمال دل کی صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے“
Jun 24, 2013