بھارتی بلے باز شیکھر دھون 363 رنز بناکر سب سے نمایاں رہے

بھارتی بلے باز شیکھر دھون 363 رنز بناکر سب سے نمایاں رہے

Jun 24, 2013

لاہور (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2013ءکے آخری ایونٹ میں سب سے زیادہ رنز بھارتی بلے باز شیکھر دھونی نے 363 رنز بنائے۔ انہوں نے یہ رنز 2 سنچریوں اور ایک نصف سنچری کی مدد سے بنائے۔ سری لنکا کے سنگاکارا نے 222 رنز،جوناتھن ٹراٹ نے 229، بھارتی رویت شرما نے 177، بھارتی ویرات کوہلی نے 176، پاکستان کے مصباح الحق نے 173، سری لنکن جے وردھنے نے 168، انگلینڈ کے جوروٹ نے 166 اور برطانوی ایلسٹرکک نے 159 رنز بنائے۔

مزیدخبریں