اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کور کمیٹی کا اجلاس 25 جون کو طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق تمام ارکان کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔
عمران خان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس کل بلا لیا
Jun 24, 2014