کھٹمنڈو (اے ایف پی) نیپال میں 40 سالہ امریکی خاتون کو ہوٹل میں گھس کر 4 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ 2013ء سے بزنس ویزا پر رہائش پذیر خاتون کے ساتھ یہ واقعہ 14 جون کو پیش آیا تھا۔
نیپال میں امریکی خاتون سے اجتماعی زیادتی
Jun 24, 2014