پاکستان میں فوجی نہیں خاندانی آمریت ہے: سردار عتیق

جدہ ( امیر محمد خان سے ) پاکستان میں اسوقت فوجی نہیں بلکہ خاندانی آمریت ہے ۔ میاں صاحب نے ہندوستان جاکر اپنا کیس پیش نہیں کیا بلکہ ہندوستانی وزیر اعظم سے چارج شیٹ وصول کرنے گئے تھے ۔ یہ بات مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق نے جدہ میں نوائے وقت سے بات کرتے ہوئے کہی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...