ڈھاکہ (اے پی پی+ این این آئی) بنگلہ دیشی عدالت نے بم دھماکے میں ملوث حرکت الجہاد کے 8 کارکنوں کو سزائے موت اور 6 ارکان کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ دارالحکومت ڈھاکہ میں مقامی عدالت کے جج جسٹس روحل امین کی عدالت نے سزا سنائی۔
بنگلہ دیشی عدالت نے حرکت الجہاد کے 8 کارکنوں کو سزائے موت اور 6 کو عمر قید سنا دی
Jun 24, 2014