دونوں بازئوں سے محروم باہمت ماہر گٹارسٹ

Jun 24, 2016

لندن(نیٹ نیوز) دونوں بازوئوں سے محروم نیوزی لینڈ کے رہائشی اس باہمت نوجوان نے ماہر گٹارسٹ بن کر ثابت کردیا ہے کہ وہ بھی کسی سے کم نہیں، شدید علالت کے دوران یہ نوجوان اپنے دونوں بازوئوں اور ٹانگوں سے تو محروم ہوگیا لیکن اس نے ہمت نہ ہاری اور مسلسل پریکٹس اور سخت محنت کے بعد گٹار بجانا سیکھ لیا۔

مزیدخبریں