غیر قانونی تارکین وطن کا تحفظ: سپریم کورٹ منقسم، لاکھوں لوگوں کی دل شکنی ہوگی: اوباما

نیویارک (بی بی سی+ رائٹرز) امریکی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وہ اوباما کے ملک میں موجود لاکھوں غیر قانونی تارکینِ وطن کو تحفظ دینے کے منصوبے کے بارے میں منقسم رائے رکھتی ہے۔ اوباما اورہیلری نے بھی فیصلے پر تنقید کی ہے۔ سپریم کورٹ کا یہ پہلا فیصلہ ہے جو ’ٹائی‘ ہو گیا ہے یا جس پر چار جج ایک طرف اور چار جج ایک طرف ہو گئے ہیں۔ صدر اوباما کی طرف سے نامزد کردہ جج کیرک گارلینڈ کی کانگریس توثیق نہیں کر رہے ہے۔

ای پیپر دی نیشن