کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں پانی کا بحران سنگین صورتحال اختیارکرگیا۔ واٹرٹینکرکے ذریعے لاکھوںروپے شہریوںسے رقم بٹورنے کاسلسلہ جاری ہے ،واضح رہے کہ حکومت نے پانی کی قلت والے علاقوںمیں مفت واٹرٹینکرسروس کااعلان کیاتھا۔تاہم مفت ٹینکرایک طرف شہریوںکوواٹرٹینکرپیسے دیکربھی میسرنہیں رمضان المبارک کے مہینے میںشدیدگرمی اورلوڈشیڈنگ کے ساتھ پانی کیلئے ترستے رہے ،لوگ واٹرٹینکرکے حصول کیلئے ہائینڈرنٹ کے چکرلگانے اورگھنٹوںکھڑے ہونے کے باوجودواٹرٹینکرکے بلیک میںفروخت کرنے کاسلسلہ شروع کیاہے ،1000اور2000گیلن والاواٹرٹینکر10,5اور15ہزارمیں فروخت کررہے ہیں۔