پاکستان نے بھارت سے بھاگ کر آنے والے پولیس اہلکار کو 3 سال بعد واپس کر دیا

لاہور (اے این این)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے بھاگ کر آنے والا پولیس اہلکار بھی واپس کر دیا ۔ بی ایس ایف کے ترجمان کے مطابق یہ رہائی جموں بی ایس ایف کی پاکستان رینجرز کے ساتھ مسلسل گفت و شنید کے نتیجہ میں عمل میں آئی ہے ۔گزشتہ روز پاکستان کی سرحدی فوج نے امرتسر کے واہگہ بارڈر پر اس اہلکار کو بی ایس ایف کے سپرد کر دیا ۔ بتایا جا تا ہے کہ جموں کشمیر میں بطور کانسٹبل تعینات سوہن لال 2014 میں چند کسانوں کے ہمراہ بھارت سے بھاگ کر پاکستان آ گیا تھا اور واپس جانے سے مسلسل انکاری تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...