کوئٹہ: پارا چنار میں بے گناہ انسانوں کے قتل پر شدید صدمہ پہنچا: ملالہ یوسف زئی

Jun 24, 2017

لندن (نوائے وقت رپورٹ) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پارا چنار اور کوئٹہ میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ ملالہ نے اپنے بیان میں کہا کہ بے گناہ انسانوں کے بے رحمانہ قتل پر شدید صدمہ پہنچا۔ متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔

مزیدخبریں