کراچی (اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی وسےم اختر نے کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدےد مذمت کرتے ہوئے المناک واقعہ میں شہریو ںکے جاں بحق اور زخمی ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے دھماکے کے ذمہ دار ملزموں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کے لئے بڑے شہروں میں سیکورٹی میں اضافہ کےا جائے۔ خاص طور پر عےد کے اےام میں سماج دشمن عناصر پر گہری نظر رکھنا بے انتہا ضروری ہے تاکہ اس قسم کے واقعات سے بچا جاسکے۔
میئر کراچی وسےم اختر کی کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدےد مذمت
Jun 24, 2017