پاکستانی فیشن ڈیزائننگ کے شعبہ میں فرانس کے تجربہ سے استفادہ کریں: سفیر

Jun 24, 2017

پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) پاکستان کے فیشن ہاؤسزاور فیشن ڈیزائننگ کے طلباء کو چاہیے کہ وہ فرانس کے فیشن ڈیزائننگ کے شعبہ میں وسیع تجربہ سے استفادہ حاصل کریں ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان کے سفیر معین الحق نے لاہور کی طالبات کے 20 رکنی وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔

مزیدخبریں