لاہور(سپورٹس رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد رات گئے نیا ناظم آباد میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ دیکھنے پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کپتان کو قومی ٹیم کےساتھ وزیر اعلیٰ ہاو¿س دعوت پر مدعو کر لیا۔ سرفراد احمد نے عید کے بعد آنےکا وعدہ کر لیا۔میچ کے دوران دونوں کے درمیان آئی آئی سی سی چیمپیئن ٹرافی کے فائنل سے متعلق دلچسپ گفتگو جاری رہی۔
وزیر اعلیٰ سندھ کی سرفراز کو دعوت، کپتان کا عید کے بعد مہمان بننے کا وعدہ
Jun 24, 2017