ٹوکیو (نوائے وقت رپورٹ) جاپانی کام کے بوجھ سے تنگ آگئے، ان میں غصہ اور مایوسی بڑھ گئی۔ جاپانی ملازم اپنے باس کو جان سے مارنے کا سوچنے لگے۔ باس ہر وقت ٹینشن دیتا ہے۔ دل چاہتا ہے اسے ماردو۔ ٹھنڈے مزاج کے جاپانی اپنے افسروں سے تنگ آگئے، ہر 100 میں سے 27 جاپانی اپنے باس کو قتل کرنے کا سوچ چکے ہیں۔