بصیرپور: 10 سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Jun 24, 2018

بصیرپور (نامہ نگار) نواحی آبادی محمد پورہ میں اوباش افضل پھلرون اسی گائوں کے 10 سالہ لڑکے (ر) کو فصلوں میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہوگیا۔ بصیرپور پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

مزیدخبریں