ترکی سے ڈیپورٹ 20پاکستانی سیالکوٹ ائرپورٹ سے گرفتار

سیالکوٹ (آئی این پی) غیرقانونی طریقے سے ترکی جانے والے بیس پاکستانیوں کو سیالکوٹ ائرپورٹ پر ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مختلف شہریوں سے ایران کے راستے ترکی داخل ہونے والے محمد فیاض، عاطف جاوید سمیت 20پاکستانی نوجوانوں کو ترک فورسز نے گرفتار کر کے نجی ائرلائن کے ذریعے سیال ائرپورٹ پر ڈی پورٹ کر دیا جہاں سے ایف آئی اے حکام نے انہیں گرفتار کر کے گوجرانوالہ منتقل کر دیا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...