پاکپتن (نوائے وقت رپورٹ) پاکپتن کے نواحی گائوں میں پنچائیت کے فیصلے پر چھ سال کی بچی کو ونی کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج کرکے تین افراد کو گرفتار کر لیا جہانگیر کی بیٹی آسیہ نورین اور علی رضا نے پسند کی شادی کی تھی پنچائیت نے لڑکے کی چھ سال کی بہن کا رشتہ لڑکی کے بھائی سے طے کیا۔ فیصلے کی خلاف ورزی پر لڑکے کے والد شفیع کو 5 لاکھ روپے ادا کرنا تھے۔
پاکپتن: چھ سالہ لڑکی کو ونی کرنے والی پنچائیت کیخلاف مقدمہ، 3 افراد گرفتار
Jun 24, 2018