رنگین روشنیوں سے جگمگاتی خوبصورت تصاویر

Jun 24, 2018

لاہور (نیٹ نیوز) روشنی دنیا کی تیز رفتار ترین شے ہے جسے قید کرنا ناممکن دکھائی دیتا ہے تاہم 2 تخلیق کاروں نے اپنے کیمرے کے ذریعے یہ کمال کر دکھایا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایرک ایک فوٹو گرافر جبکہ کم ڈانسر ہے، ایرک نے کم کیساتھ ٹیوب لائٹس کے استعمال سے فوٹوگرافی کا شاہکار تخلیق کیا ہے۔

مزیدخبریں