فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی ٹو‘‘ کا آفیشل ٹریلر کل ریلیز کیا جائیگا

Jun 24, 2018

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم جوانی پھر نہیں آنی 2 کا پہلا آفیشل ٹریلر 25 جون کو ریلیز کیا جائیگا۔ فلم میں اداکارہ ماورا حسین، فہد مصطفیٰ اور ہمایوں سعید نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ ٹریلر کی لانچنگ تقریب کراچی میں ہو گی۔

مزیدخبریں