سیکرٹری سپورٹس کا 72ویں پنجاب گیمز کا ستمبر میں انعقاد کا اعلان

لاہور (نمائندہ سپورٹس) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے ستمبر میں 72ویں پنجاب گیمز کے انعقاد کا اعلان کیا ہے، یہ اعلان انہوں نے سپورٹس بورڈ پنجاب میں پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن اور پنجاب کی تمام سپورٹس ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سیکرٹری سپورٹس نے کہا کہ سپورٹس کے فروغ، ترقی اور کھلاڑیوں کی فلاح کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، جب تک سپورٹس ایسوسی ایشنز فعال نہیں ہوں گی سپور ٹس میں ترقی نہیںہو گی۔ سپورٹس بورڈ پنجاب 131 منصوبے تعمیر کرچکا ہے جس میں صرف 71گرائونڈز کرکٹ کیلئے بنائے ہیں جن میں فلڈ لائٹس کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...