شاداب خان، حیدر علی ‘حارث روف مثبت سوچ کیساتھ قرنطینہ کریں: مشتاق احمد

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپن باؤلنگ کوچ مشتاق احمد کا شاداب خان، حیدر علی اور حارث روف کیلئے نیک تمناوں کا اظہار خیال۔ سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے کہا کہ میری دعائیں ان کیساتھ ہیں۔ مشتاق احمد نے کھلاڑیوں کو مشورہ دیا کہ مثبت سوچ کے ساتھ قرنطینہ میں رہیں اور جوشیلہ کم بیک کریں۔

ای پیپر دی نیشن