کورونا وائرس مریضوں کی حرکت قلب پر بھی اثر انداز ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق

واشنگٹن(این این آئی)نوول کورونا وائرس کی وبا کو اب کئی ماہ ہوچکے ہیں مگر اب بھی طبی ماہرین اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی اہم علامات بشمول خشک کھاانسی، بخار اور سانس کی گھٹن ہر زور دے رہے ہیں، کیونکہ یہ پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن