لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 5 روپے کمی سے 265 روپے کلو ہو گیا۔ زندہ برائلر مرغی 3 روپے کمی سے 183 روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے جون میں بلند ترین سطح 120 روپے فی درجن تک پہنچ گئی۔
برائلر گوشت 5 روپے کمی سے 265 روپے کلو‘ انڈے ایک روپے درجن مہنگے
Jun 24, 2020