برازیل(نیٹ نیوز) برازیل کے ایک جج نے صدر جائر بولسونارو کو حکم دیا ہے کہ جب وہ دارالحکومت برازیلیا اور اس کے آس پاس کے وفاقی علاقوں میں عوامی مقامات پر جائیں تو اس وقت وہ ماسک پہنا کریں۔
عوامی مقامات پر ماسک پہنیں جج کا برازیلی صدر کو حکم
Jun 24, 2020