اسلام آباد(نیوزرپورٹر) چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان آپس میں خاندان کی طرح ہیں، اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے۔ منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہئے، جنہوں نے شارٹ کھیلا ہے وہ یہ بھی دیکھیں اگلے 11 کھلاڑی بھی موجود ہیں۔
پی ٹی آئی ارکان آپس میں خاندان کی طرح ہیں،شہریار آفریدی
Jun 24, 2020