فضہ ٹائون میںبیٹوں نے فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سہالہ کے علاقے میں بیٹوں نے فائرنگ کرکے والد کو قتل کردیا مقتول کے بھائی واجب علی نے پولیس کو بتایا کہ فضہ ٹائون میں مدعی کے بھائی محمد ایوب کواس کی پہلی بیوی کے بیٹوں نے طلاق دینے کے معاملہ پر لڑائی جھگڑے کے دوران قتل کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...